فرخ آباد کے شاعر اور ادیب
کل: 16
غلام ربانی تاباں
1914 - 1993
لالہ مادھو رام جوہر
1810 - 1889
کئی ضرب المثل شعروں کے خالق، مرزا غالب کے ہم عصر
میر طاہر علی رضوی
1840 - 1911
آلوک یادو
1967
دویش دکشت دیو
1983
آفاق صدیقی
1928
پاکستانی شاعر، صحافی اور مترجم۔ جدید سندھی ادب کے تراجم پر مشتمل اپنی کتابوں کے لیے معروف
عارف حسن خان
1951
- پیدائش : فرخ آباد
- سکونت : مراد آباد
اشفاق محمد خاں
1931
افتخار عالم خان
1938
- پیدائش : فرخ آباد
موج فتح گڑھی
1922
محمد شریف قریشی
1950
راجیندر بہادر موج
1944
رام بابو سکسینہ
1896 - 1957