رام پور کے شاعر اور ادیب
کل: 72
- سکونت : رام پور
منیر شکوہ آبادی
- پیدائش : شکوہ آباد
- سکونت : رام پور
- وفات : رام پور
معروف کلاسیکی شاعر جنہوں نے 1857 کے غدر میں حصّہ لیا
نجم الغنی خان نجمی رامپوری
نامور مورخ، ماہرِ عروض و لسانیات، اپنی کتاب 'بحر الفصاحت' سے مشہور
نظام رامپوری
رامپور دبستانِ شاعری کے ممتاز شاعر، مرزا غالب نے "میرِ رامپور" کے لقب سے یاد کیا
ہجر ناظم علی خان
- پیدائش : شاہ جہاں پور
- سکونت : رام پور
داغ دہلوی کے شاگرد ، کم عمری میں وفات پائی
امتیاز علی عرشی
محمود رامپوری
محشر عنایتی
رام پور طرز واسلوب کے نمائندہ شاعر
رسا رامپوری
شیخ علی بخش بیمار
مشہور کلاسیکی شاعر اور مُصْحَفی کے بھتیجے.
عروج زیدی بدایونی
ممتاز قبل از جدید شاعر، کلاسیکی طرز کی شاعری کے لیے معروف
عباس علی خاں بیتاب
ابو المجاہد زاہد
- پیدائش : لکھیم پور کھیری
- سکونت : رام پور
اسلامی فکر کے زیر اثر شاعری کرنے والے معروف شاعر
آفتاب شمسی
دواکر راہی
معروف شاعر، مقبول عام شعر ’اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں - جتنی ہم چھوڑ دیا کرتے تھے پیمانے میں‘ کے خالق
حفظ اللہ قادری
جلیل نعمانی
مولوی غیاث الدین رامپوری
منشی محمد الف خان
رئیس منظر
- پیدائش : رام پور
- سکونت : رام پور
- وفات : مراد آباد
دبستان رام پور کے نمائندہ و منفرد لب و لہجے کا شاعر
س۔ ش۔ عالم
شاہ رؤف احمد
وجیہ اللہ خاں
ارمان رامپوری
احتشام الحق آفاقی
میم معروف اشرف
پرشانت کمار
شوکت علی خاں
معروف وکیل،ادبی شخصیت، بے باک لیڈر اور مصنف تاریخ رام پور
سید احمد رامپوری
طالب رامپوری
معروف اردو شاعر ہیں جن کی غزلیں سادگی اور احساس کی خوبصورت ترجمان ہیں
ظہیر علی صدیقی
عبد الوہاب سخن
عبداللہ خالد
- سکونت : رام پور
اکبر علی خاں
اکبر علی خان عرشی زادہ
شاعر اور محقق، غالب کے دیوان اور ان کے خطوط کے حوالے سے کئی تحقیقی کام کیے
- سکونت : رام پور
- سکونت : رام پور
دور آفریدی
رومانی شاعروں میں شامل، ’رومانیات‘ کے نام سے اردو کی رومانی شاعری کا ایک انتخاب بھی شائع