noImage

محشر عنایتی

1909 - 1976 | رام پور, ہندوستان

رام پور طرز واسلوب کے نمائندہ شاعر

رام پور طرز واسلوب کے نمائندہ شاعر

غزل 21

اشعار 13

ان کا غم ان کا تصور ان کی یاد

کٹ رہی ہے زندگی آرام سے

  • شیئر کیجیے

چلے بھی آؤ مرے جیتے جی اب اتنا بھی

نہ انتظار بڑھاؤ کہ نیند آ جائے

ہر ایک بات زباں سے کہی نہیں جاتی

جو چپکے بیٹھے ہیں کچھ ان کی بات بھی سمجھو

کتاب 1

صہبا وسمن

 

1979

 

آڈیو 8

بے_رنگ تھے آرزو کے خاکے

ترے سلوک_تغافل سے ہو کے سودائی

خوش ہیں بہت مزاج_زمانہ بدل کے ہم

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

"رام پور" کے مزید شعرا

  • نظام رامپوری نظام رامپوری
  • سید یوسف علی خاں ناظم سید یوسف علی خاں ناظم
  • اظہر عنایتی اظہر عنایتی
  • شاہد عشقی شاہد عشقی
  • عبد الوہاب سخن عبد الوہاب سخن
  • عروج زیدی بدایونی عروج زیدی بدایونی
  • منور خان غافل منور خان غافل
  • طاہر فراز طاہر فراز
  • فرحان سالم فرحان سالم
  • دواکر راہی دواکر راہی