کولکاتا کے شاعر اور ادیب
کل: 26
رابندرناتھ ٹیگور
بنگالی مصنف اور شاعر، جو بنگال کی نشاۃ ثانیہ کے زمانے میں سرگرم تھے۔ ڈرامہ نگار، موسیقار، فلسفی، سماجی مصلح، اور مصور کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ ادب میں نوبل انعام سے نوازے جانے والے واحد ہندوستانی مصنف۔
احمد بن محمد انصاری شیروانی
- پیدائش : سعودیہ عربیہ
- سکونت : کولکاتا
- وفات : کولکاتا
منوورعلی خان
عباس علی خاں بیخود
کلاسیکی رنگ وآہنگ کے مقبول عام شاعر
علقمہ شبلی
کلکتہ کے معروف شاعر۔ غزل، نظم اور رباعی جیسی اصناف میں طبع آزمائی کی، بچوں کے لیے لکھی نظموں کے کئی مجموعے شائع ہوئے، کئی ادبی رسالوں کے مدیر رہے
بنکم چندر چٹرجی
مائل لکھنوی
پرویز شاہدی
سالک لکھنوی
ترقی پسند شاعر اور کہانی کار، تحریک کی عملی سیاست میں شامل رہے
عبدالودود اوحد
اظہر قادری
ابراہیم ہوش
پربودھ چندر باگچی
رنجور عظیم آبادی
اردو شاعری کے عزیمآباد اسکول کے علمبرداروں میں ایک نمایاں نام- 'شمس العلماء' اور 'خان بہادر' کے خطابوں سے نوازے گئے
ایس۔ ایم اظہر عالم
حفیظ الدین احمد
میر قمر الدین منت
- وفات : کولکاتا
مرزا احمد بیگ
- وفات : کولکاتا
محمد محفوظ الحق
مضطر حیدری
دلکش اور دلآویز ترنم کے ساتھ اپنی مخصوص شاعری کے لئے مشہور