Abbas Ali Khan Bekhud's Photo'

عباس علی خاں بیخود

1906 - 1969 | کولکاتا, ہندوستان

غزل 20

اشعار 5

حالت کے تغیر پر ہو ماتم ماضی کیوں

اک وہ بھی زمانہ تھا اک یہ بھی زمانا ہے

کسی سے عشق کرنا اور اس کو با خبر کرنا

ہے اپنے مطلب دشوار کو دشوار تر کرنا

ان بتوں نے مجھ کو بے خود کس قدر دھوکے دیے

سیدھا سادہ جان کر مرد مسلماں دیکھ کر

شعرا متعلقہ

  • منور رانا منور رانا شاگرد
  • اجتبیٰ رضوی اجتبیٰ رضوی ہم عصر
  • قیصر شمیم قیصر شمیم شاگرد
  • جمیلؔ مظہری جمیلؔ مظہری ہم عصر
  • وحشتؔ رضا علی کلکتوی وحشتؔ رضا علی کلکتوی استاد

شعرا کے مزید "کولکاتا"

  • ابو الحسنات حقی ابو الحسنات حقی
  • والی آسی والی آسی
  • خورشید طلب خورشید طلب
  • اختر پیامی اختر پیامی
  • ارشد عبد الحمید ارشد عبد الحمید
  • اسلم محمود اسلم محمود
  • احمد شناس احمد شناس
  • انجم لدھیانوی انجم لدھیانوی
  • فرحان سالم فرحان سالم
  • نظیر باقری نظیر باقری