Wamiq Jaunpuri's Photo'

وامق جونپوری

1909 - 1998 | جون پور, ہندوستان

ممتاز ترقی پسند شاعر، اپنی نظم ’بھوکا بنگال کے لیے مشہور

ممتاز ترقی پسند شاعر، اپنی نظم ’بھوکا بنگال کے لیے مشہور

غزل 34

اشعار 39

محبت کی سزا ترک محبت

محبت کا یہی انعام بھی ہے

تیری قسمت ہی میں زاہد مئے نہیں

شکر تو مجبوریوں کا نام ہے

زباں تک جو نہ آئے وہ محبت اور ہوتی ہے

فسانہ اور ہوتا ہے حقیقت اور ہوتی ہے

پی لیا کرتے ہیں جینے کی تمنا میں کبھی

لڑکھڑانا بھی ضروری ہے سنبھلنے کے لیے

  • شیئر کیجیے

رات بھی مرجھا چلی چاند بھی کمھلا گیا

پھر بھی ترا انتظار دیکھیے کب تک رہے

کتاب 10

گفتنی نا گفتنی

 

1993

جرس

 

1950

مخدوم کے سو شعر

 

 

سفر ناتمام

 

1990

شب چراغ

 

1978

وامق جونپوری : شخص اور شاعر

 

1991

وامق جونپوری: شخصیت اور شاعری

 

2010

شمارہ نمبر-001،002

1954

شمارہ نمبر-003

1954

شمارہ نمبر-004

1954

 

آڈیو 32

ابھی تو حوصلۂ_کاروبار باقی ہے

تقصیر کیا ہے حسرت_دیدار ہی تو ہے

جینے کا لطف کچھ تو اٹھاؤ نشے میں آؤ

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مزید دیکھیے

متعلقہ شعرا

  • مخدومؔ محی الدین مخدومؔ محی الدین ہم عصر
  • اسرار الحق مجاز اسرار الحق مجاز ہم عصر

"جون پور" کے مزید شعرا

  • حفیظ جونپوری حفیظ جونپوری
  • نرمل ندیم نرمل ندیم
  • رضا جونپوری رضا جونپوری
  • اخلاق بندوی اخلاق بندوی
  • فیض راحیل خان فیض راحیل خان
  • شفیق جونپوری شفیق جونپوری
  • اصغر مہدی ہوش اصغر مہدی ہوش
  • شوکت پردیسی شوکت پردیسی
  • عبرت مچھلی شہری عبرت مچھلی شہری
  • متین سروش متین سروش