Abdul Aziz Fitrat's Photo'

عبدالعزیز فطرت

1905 - 1968 | راول پنڈی, پاکستان

غزل 5

 

نظم 1

 

اشعار 5

اور بھی کتنے طریقے ہیں بیان غم کے

مسکراتی ہوئی آنکھوں کو تو پر نم نہ کرو

مرنا بھی نہیں ہے اپنے بس میں

جینا بھی عذاب ہو گیا ہے

فطرتؔ دل کونین کی دھڑکن تو ذرا سن

یہ حضرت انساں ہی کی عظمت کا بیاں ہے

شعرا کے مزید "راول پنڈی"

  • امۃ الرؤف نسرین امۃ الرؤف نسرین
  • اختر عالم اختر عالم
  • حبیب امروہوی حبیب امروہوی
  • انور عالم صدیقی انور عالم صدیقی
  • احمد شمیم احمد شمیم
  • عیش برنی عیش برنی
  • محمد یعقوب آسی محمد یعقوب آسی
  • الیاس بابر اعوان الیاس بابر اعوان
  • عقیل شاہ عقیل شاہ
  • یاسر عاطف وحید یاسر عاطف وحید

Added to your favorites

Removed from your favorites