Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Abdul Aziz Fitrat's Photo'

عبدالعزیز فطرت

1905 - 1968 | راول پنڈی, پاکستان

عبدالعزیز فطرت کا تعارف

تخلص : 'فطرت'

اصلی نام : عبدالعزیز

پیدائش : 15 Feb 1905 | راول پنڈی, پنجاب

وفات : 05 Oct 1968 | راول پنڈی, پنجاب

اور بھی کتنے طریقے ہیں بیان غم کے

مسکراتی ہوئی آنکھوں کو تو پر نم نہ کرو

عبدالعزیز فطرت 15 فروری 1905 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک اچھے شاعر ہونے کے ساتھ صحافی بھی تھے اور ایک فعال سماجی کارکن بھی ۔ لمبے عرصے تک محکمہ ڈاک کی ملازمت سے وابستہ رہے۔ 5  اکتوبر 1967 کو راولپنڈی میں انتقال ہوا۔ عبدالعزیز فطرت کی شاعری کلاسیکی رنگ وآہنگ کی ہے لیکن ان کی غزلوں میں در آنے والے مقامی لسانی اثرات نے اسے ایک نئی آب و تاب سے آشنا کیا ہے۔ انتقال کے بعد ان کا شعری مجموعہ ’ کلام فطرت ‘ کے نام سے شائع ہوا۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے