Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

سندھ کے شاعر اور ادیب

کل: 212

تانیثی خیالات کی حامل معروف شاعرہ، گہرے سماجی اورتخلیقی شعور کے ساتھ شاعری کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔

پاکستان کی مقبول ترین شاعرات میں شامل ، عورتوں کے مخصوص جذبوں کو آواز دینے کے لئے معروف

معروف اردو شاعر؛ غزل کو نیا مزاج اور نظم کو منفرد اسلوب عطا کیا؛ کم عمری میں وفات پائی

ممتاز مابعد جدید شاعر۔ اپنی نظموں کے لئے معروف

پاکستان کی ممتاز ترین شاعرات میں نمایاں

ممتاز پاکستانی غزل گو شاعر، بالکل مختلف اور انوکھے جذبوں و احساسات کی شاعری کے لیے معروف

کنیڈا میں مقیم اردو کے ممتاز شاعر

ممتاز اور مقبول پاکستانی شاعر۔ استاد شاعر بہزاد لکھنؤی کے پوتے

کراچی میں مقیم ممتاز شاعرہ

پاکستان کے اہم ترین معاصر شاعروں میں شامل

معروف جدید شاعر

نئی نسل کے نمائندہ شاعر

ہمعصر پاکستانی شاعر

مشہور پاکستانی شاعراور ماہر لسانیات، پاکستان اردو لغت بورڈ سے وابستہ رہے

معاصر پاکستانی نظم گو شاعروں میں نمایاں

معروف پاکستانی شاعر، مضامین اور کہانیاں بھی لکھیں

سماجی اور سیاسی طنز کی حامل شاعری کے لئے معروف پاکستانی شاعر

پاکستان کی نامور لوک فنکارہ اور صوفی گلوکارہ ہیں، انہوں نے کوک اسٹوڈیو اور پاکستان ٹیلی وژن کے لیے بھی گیت گئے ہیں

ممتاز پاکستانی شاعرات میں نمایاں، امریکہ میں مقیم

ممتاز پاکستانی شاعرات میں نمایاں

بچوں کے ادیب، صحافی اور سندھی و اردو کے مصنف

شاعر،ادیب،ادبی اور ثقافتی نقاد،نامور محقق،عمرانیات نظریہ دان،مقالہ نگار،مترجم،ماہر عمرانیات

مشاعروں میں بے انتہا مقبول پاکستانی شاعرہ

ایک باصلاحیت شاعر، روایات کو تازہ خیالات کے ساتھ ملا کر معنی خیز شاعری کے لئے مشہور

معروف ادیب، شاعر، محقق، دانشور، مورخ

جدید مرثیہ کا احیا کار

سندھی اور اردو کے ممتاز شاعر، ادیب، مصور، کارٹونسٹ اور ماہرِ تعلیم، جے ہند ہائی اسکول کے بانی، موسیقی سے گہری وابستگی کے لیے معروف

پاکستان کی نوجوان شاعرہ اور افسانہ نگار۔

بولیے