ٹیلی_فونک حمل
بے لباس اسکرین پر ابھرے ہوئے حروف
اور حروف پر نیلے پیلے اور سرخ رنگ کی تختیاں
تختوں کے نیچے
برقی جذبات کی منہ زور فیکٹریاں
فیکٹریوں میں ڈبل شفٹ پر لگی ہوئی کمزور لیبریں
کمزور لیبروں کے درمیان چالاک و چست وارداتیے
یہ وارداتیے
جنہیں نیوز فیڈ کی رنگا رنگ پوسٹیں بنانے پہ بھرپور ناز ہے
یہ ڈیجیٹل فیکٹریوں کے مین سرور میں
اپنے شہوت بھرے سوفٹ ویئر انسٹال کرتے ہیں
بوال کرتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.