Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

آلودگی مٹائیں

کوثر صدیقی

آلودگی مٹائیں

کوثر صدیقی

MORE BYکوثر صدیقی

    آلودگی مٹائیں

    ماحول کو بچائیں

    ہریالیاں بڑھائیں

    پھل پھول خوب اگائیں

    پانی فضا ہوائیں

    تازہ انہیں بنائیں

    شہروں کی گندگی سے

    دریاؤں کو بچائیں

    آؤ قدم ملائیں

    کچھ کام کر دکھائیں

    پاک اور صاف کر دیں

    آلودہ سب فضائیں

    جنگل نئے لگائیں

    پھل دار پیڑ اگائیں

    اجڑے ہوئے بنوں کو

    گلزار پھر بنائیں

    آؤ درخت اگائیں

    ماحول کو بچائیں

    زہریلے ہر دھوئیں کو

    دنیا سے ہم ہٹائیں

    آلودگی مٹائیں

    ماحول کو بچائیں

    مأخذ:

    ھریالی (Pg. 16)

    • مصنف: کوثر صدیقی
      • ناشر: کوثر صدیقی
      • سن اشاعت: 2005

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے