کھیلوں کی دنیا کھیلوں کی بستی
اپنا کلفٹن میلوں کی بستی
شیر پہ بیٹھو ڈرو نہیں
بلی کی پروا کرو نہیں
بطخ بھی ہے تیرے گی
لہروں لہروں پیرے گی
راکٹ ہے پرواز کرو
کشتی بھی ہے تیز بہو
اور ادھر تو آؤ ذرا
اپنا ہنر دکھلاؤ ذرا
کس کا نشانہ سچا ہے
کون شکاری اچھا ہے
دیکھو منظر کھیلوں کا
یہ سمندر کھیلوں کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.