Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایک عورت

ملکہ نسیم

ایک عورت

ملکہ نسیم

MORE BYملکہ نسیم

    انا کے ٹکڑے لئے کھڑی ہے

    کبھی سوالی ہے ذہن و دل سے

    کبھی گلہ ہے ضمیر سے بھی

    مگر کہاں کوئی سن رہا ہے

    یہ پتھروں کے مکاں کے اندر

    مکیں بھی سارے ہیں پتھروں کے

    لئے کھڑی ہے وہ اک سمندر سا آنسوؤں کا

    اگر کہیں باندھ اس کے آنچل کا ٹوٹ جائے

    ہر ایک قطرہ حساب مانگے گا حشر سامانیوں کا تم سے

    جواب آتش نوائیوں کا

    جواب صحرا نوردیوں کا

    مگر کہاں ہیں جواب سارے

    جواب لفظوں سے ماورا ہیں

    مأخذ:

    آج کا موسم (Pg. 54)

    • مصنف: ملکہ نسیم
      • ناشر: ملکہ نسیم
      • سن اشاعت: 1999

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے