رنگین پوش ارض کے ملبوس ناز پر
بد رنگیوں کی کیسی پرت جم گئی ہے آج
رنگوں کی شوخ طبع گھٹا تھم گئی ہے آج
بے کیف ہے زمین کا رنگ آسماں کا رنگ
زد میں بری نظر کے ہے دور و زماں کا رنگ
ہیں سبز و زرد چشموں سے آنکھیں ڈھکی ہوئیں
آنکھوں کو کیا دکھائی دے ہندوستاں کا رنگ
مأخذ:
نظم و رزم (Pg. 129)
- مصنف: انوارعباس
-
- ناشر: انجمن فکر و نظر، الہ آباد
- سن اشاعت: 2011
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.