میں اس دن کی روشن اور
میں اس دن کی روشن اور
سفاک سحر کے ساحل پر
آنکھیں ملتے دھوپ سے لڑتے
بھاگ رہی ہوں
جس نے مجھ پر کھلنے والے
سب دروازے بھیڑ دئے ہیں
چاند تراشے سب دروازے
دروازوں کے پیچھے وہ
جھلمل جھلمل
تاروں میں ملفوف مناظر
سپنا تھے
منظر منظر کھلنے میں بھی
کیسی نٹ کھٹ بھول بھلیاں
کتنے سندر بل چھل تھے
ورنہ جادو نگری میں
کوئی کرتا کیسے رین بسر
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.