Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مشورہ

MORE BYسلام مچھلی شہری

    تم سر شاخ سمن باغ میں آیا نہ کرو

    باغ میں منچلے بھنورے بھی اڑا کرتے ہیں

    وہ ہدف تم کو بنا لیں گے تو پھر کیا ہوگا

    بار بار آئنے کے پاس بھی جایا نہ کرو

    بعض آئینے بھی جاں دار ہوا کرتے ہیں

    وہ جو سینے سے لگا لیں گے تو پھر کیا ہوگا

    تم کھلی چھت پہ شب ماہ میں گایا نہ کرو

    رات میں چند فرشتے بھی پھرا کرتے ہیں

    وہ اگر ساز اٹھا لیں گے تو پھر کیا ہوگا

    اپنی سکھیوں کو بھی ہر خواب سنایا نہ کرو

    ان کی آنکھوں میں بھی کچھ خواب بسا کرتے ہیں

    خواب سے خواب مزا لیں گے تو پھر کیا ہوگا

    میرے احباب سے بھی ہاتھ ملایا نہ کرو

    آستینوں میں بھی کچھ سانپ پلا کرتے ہیں

    اپنا سر گر وہ اٹھا لیں گے تو پھر کیا ہوگا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here

    بولیے