نظمیں
اردو میں نظم کی صنف انیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران انگریزی کے اثر سے پیدا ہوئی جو دھیرے دھیرے پوری طرح قائم ہو گئی۔ نظم بحر اور قافیے میں بھی ہوتی ہے اور اس کے بغیر بھی۔ اب نثری نظم بھی اردو میں مستحکم ہو گئی ہے۔
پاکستان کی نئی نسل کے نمائندہ ناقدین اور شاعروں میں شمار، جدید اردو نظم پر تنقیدی کتابیں لکھی ہیں
نوے کی دہائی کے اہم شاعروں میں نمایاں، رمزیت، غنائیت اور اشاریت کے حسن سے مالامال نظموں کے لیے مشہور