Aasi Karnali's Photo'

عاصی کرنالی

1927 - 2011 | پاکستان

میں آخر آدمی ہوں کوئی لغزش ہو ہی جاتی ہے

مگر اک وصف ہے مجھ میں دل آزاری نہیں کرتا