Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Aasnath Kanwal's Photo'

آسناتھ کنول

1975 | لاہور, پاکستان

آسناتھ کنول کا تعارف

پیدائش : 17 May 1975

LCCN :n2005200144

آسنااتھ کنول، پیدائش،لاہور17 مئی ۔1975۔ لاہورمیں رہتی ہیں ۔ تین ناولٹ لکھ چکی ہیں جو مختلف رسائل میں چھپ چکے ہیں۔ پا نچ کتابوں کی مصنف ہیں۔ پہلا شعری مجموعہ‘‘  پانیوں میں پھول ’’ دوہزار تین ، دوسرا کالموں کا مجموعہ. ‘‘خواب اور انقلاب’’2005، افسانے.‘‘ انتظار’’ 2009،  تنقید اور تحقیق پر کتاب.‘‘ صحرا کی ہتھیلی پہ دیا ’’.2012 اور دوسرا شعری مجموعہ.‘‘ آنکھ میں پانی رہنے دے’’ 2015۔ مشاعروں اور دیگر ادبی محفلوں میں سرگرم رہتی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے