عبدالباری ندوی کی ای-کتاب
عبدالباری ندوی کی کتابیں
12
تجدید دین کامل
جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ مسلمانوں کی دینی و دنیاوی ہر طرح کی فلاح و صلاح کا دار و مدار مکمل مسلمان بننے پر ہے۔ اس کے لیے ہماری دینی کوتاہیوں اور بیماریوں کے ایسے آسان اور کارگر تدابیر بتائی گئی ہیں کہ مکمل مسلمان بن جانا ہر شخص کے بالکل اپنے اختیار میں ہے اور محرومی کا محرومی کے علاوہ کوئی عذر نہیں رہتا۔
1979