Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

عبداللہ ذاکر

عبداللہ ذاکر

اشعار 4

سلامت رہو تم برا کرنے والو

برا کر رہے ہو بھلا ہو رہا ہے

  • شیئر کیجیے

دل بھی رکھتا ہوں کچھ تمنا بھی

منتظر ہوں ترے اشاروں کا

  • شیئر کیجیے

قیامت بپا ہے قیامت بپا

جواں ہو گئے وہ جواں ہو گئے

  • شیئر کیجیے

ہم ایک تھے کہ لیے لطف غنچہ و گل سے

وہ ایک تھے کہ مزے آشیاں جلا کے لیے

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے