aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
لاہور, پاکستان
نوجوان پاکستانی افسانہ نگاروں میں ممتاز۔
(یہ افسانہ صائمہ شاہ کی نذر ہے جن سے مکالمہ اس افسانے کا محرک بنا) ایک وقت آتا ہے جب کچھ بھی ٹھیک ٹھیک یاد نہیں رہتا اگرچہ کچھ نہ کچھ ہمیشہ یاد رہتا ہے اور وہ وقت مجھے ہمیشہ یاد رہا جب اس نے مجھ سے کلام کیا تھا۔ یہ ایک تپتے دن کی تپش بھری شام تھی
رفیق پڑھائی مکمل کر کے نوکری کی تلاش میں مارا مارا پھرتا رہا لیکن کہیں بات نہ بنی۔ جہاں امید نظر آتی وہاں تنخواہ اتنی کم بتائی جاتی کہ وہ صحیح طرح کوشش بھی نہ کرتا۔ رفیق کے والد نے، جو پرچون فروش تھے، ایک سال بیٹے کی نوکری لگنے کا انتظار کیا اور دوسرے
وہ، جس کے کئی نام ہیں ، ایک رات پلنگ پر چت لیٹا زیرو واٹ کے بلب کی پیلی مدھم روشنی میں چھت کو سوچیلی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا۔ اسے کئی تصویریں دکھائی دے رہی تھیں جو اس نے کبھی بنائی تھیں اور چند ایسی بھی نگاہوں میں پھر رہی تھیں جو اس نے نہیں بنائی تھیں۔ یہ
یہ کہانی ہے ایک خرادیے کی جو رام کے بیٹے سے منسوب شہرکا باسی تھا۔ وہ اس شہر کی عظمت کے گیت گاتا تھا جو ہمیشہ سے راج گڑھ رہا ہے، راجہ چاہے کوئی ہو۔ افغان ہو یا ترک، سکھ ہو کہ ہندو، گورے اور بھورے، کوئی بھی اسے نظر انداز نہیں کر سکا۔ اس کے ایک کنارے
یہ افسانہ ذکاء الرحمن کی نذر ہے۔ (ذ ر ) سے مراد ذکاء الرحمن کے افسانوں کے اقتباسات ہیں۔ وہ میرے سامنے صوفے پر بیٹھا ہے۔ رنگ گندمی، قد بوٹا، بال خضاب سے سیاہ اور چمکدار، دو رنگی مونچھیں، استرا رگڑ رگڑ کی ہوئی شیو، نیلاہٹ میں ڈوبی کالی شلوار قمیص اور
صبح اٹھنا اور کاموں کی طویل فہرست جو اس کی پیشانی پر ہوش سنبھالنے کے بعدنقش کر دی گئی، دیکھنا اور جٹ جانا اس قدر بھاری پڑا کہ چڑچڑاپن اس کی ذات کا حصہ بن گیا جو کئی عارضوں کا نتیجہ ہے اور جس سے کئی بیماریاں وجود بھی پاتی ہیں۔ ایک اذیت مسلسل یہ ہے کہ
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books