Aftab Hussain's Photo'

آفتاب حسین

1962 | آسٹریا

ممتاز پاکستانی شاعر، آسٹریا میں مقیم، سنجیدہ شعری حلقوں میں مقبول

ممتاز پاکستانی شاعر، آسٹریا میں مقیم، سنجیدہ شعری حلقوں میں مقبول

تخلص : 'آفتاب'

پیدائش : 06 Jun 1962 | تلہ گنگ, پاکستان

ابھی دلوں کی طنابوں میں سختیاں ہیں بہت

ابھی ہماری دعا میں اثر نہیں آیا