افضل مصباحی کے مضامین
صحافت اورادب کا رشتہ
صحافت او رادب دونوں کی دنیاالگ ہے اور دونوں کامیدان بھی جداہے۔اس کے باوجودیہ دونوں کبھی ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں اور بسااوقات دونوں میں دوریاں برقراررہتی ہیں۔اس لئے ان دونوں کے رشتوں پر دونہج سے بحث کی جاسکتی ہے۔متعلقہ میدانوں سے وابستہ شخصیات کا مطالعہ