Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ahmad Hatib Siddiqi's Photo'

احمد حاطب صدیقی

1956 | کراچی, پاکستان

احمد حاطب صدیقی کا تعارف

پیدائش : 09 Feb 1956 | کراچی, سندھ

احمد حاطب صدیقی مشہور ادیب، شاعر، مترجم اورمعروف طنزیہ اور مزاحیہ کالم نگار ہیں۔ ’ابو نثر‘ کے نام سے بھی کالم لکھتے ہیں۔ روز نامہ ’جنگ‘، ’نواے وقت‘ اور ’جسارت‘ سے منسلک رہے ہیں۔ ادب اطفال میں بھی ایک ممتاز مقام رکھتے ہیں بچوں کے لئے بہت دلچسپ نظمیں اور کہانیاں لکھی ہیں اور ویڈیو بنائے ہیں۔ متعدد کتابوں کے مصنف ہیں:  ’اردو ذخیرہ الفاظ‘۔ ’یہ بات سمجھ میں آئ نہیں‘ ۔ ’بے چارے ماموں فکری‘۔ ’ٹنکو میاں کی نیکیاں‘۔ ’کلاس روم‘ وغیرہ ان کی کچھ اہم کتابیں ہیں۔ اسلامی اور سماجی موضوعات پرآٹھ کتابیں انگریزی سے اردو میں ترجمہ کی ہیں۔

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے