Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

اکمل نذیر

1969 | بہرائچ, انڈیا

اکمل نذیر کا تعارف

تخلص : 'اکمل'

اصلی نام : محمد اکمل نذیر

پیدائش :بہرائچ, اتر پردیش

اکمل نذیر اردو کے معاصر شاعر اور ادیب ہیں۔ ان کا تعلق شہر بہرائچ سے ہے۔ ان کے والد محمد نذیر خاں ایک معروف ریاضی کے استاد اور مشہور و معروف ادیب تھے۔ اکمل نذیر نے ابتدائی تعلیم بہرائچ میں حاصل کی اور بعد میں کسان پوسٹ گریجویٹ کالج، بہرائچ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔
انہوں نے کم عمری میں شاعری کا آغاز کیا اور اردو کے بڑے شعرا جیسے مرزا غالب، علامہ اقبال اور فیض احمد فیض کے کلام سے اثر قبول کیا۔ وہ اردو کے ساتھ ساتھ انگریزی زبان میں بھی شاعری کرتے ہیں اور ان کی متعدد نظمیں مختلف ادبی حلقوں میں مقبول ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے