Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

علی عادل شاہ ثانی

1638 - 1674

سلطنت بیجاپور کے آٹھویں فرمانروا،شاعر،خطاط اور مصور

سلطنت بیجاپور کے آٹھویں فرمانروا،شاعر،خطاط اور مصور

علی عادل شاہ ثانی کا تعارف

تخلص : 'شاہی'

اصلی نام : علی عادل شاہ شاہی

پیدائش :بیجا پور, کرناٹک

وفات : بیجا پور, کرناٹک

علی عادل شاہ ،سلطنت بیجاپور کے آٹھویں فرمانروا تھے ۔وہ شاعر، مصور اور خطاط تھے ۔ ان کے دربار میں نصرتی کو ملک الشعرا کا درجہ حاصل تھا ۔ شاہی نے دکنی اردو ،ہندی اور فارسی زبانوں میں شاعری کی ۔ کہا جاتا ہے کہ ان کے کلیات کا ایک ہی نسخہ موجود ہے جس میں قصائد ،مثنویات ، رباعیات ، اور دوہے وغیرہ شامل ہیں ۔ 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے