Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

علی احمد رفعت

1916 - 1985

علی احمد رفعت کا تعارف

تخلص : 'رفعتؔ'

اصلی نام : علی احمد

پیدائش : 01 Jul 1916 | فیصل آباد, پنجاب

وفات : 14 Jul 1985 | بہاول پور, پنجاب

داستان حسن جب پھیلی تو لا محدود تھی

اور جب سمٹی تو تیرا نام ہو کر رہ گئی

نام علی احمد اور تخلص رفعت ہے ۔ یکم جولائی ۱۹۱۶ء کو چک نمبر ۱۸۰، ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ صادق ایجرٹن کالج، بہاول پور سے بی اے پاس کیا۔ ہفت روزہ’’ستلج‘‘ کے مدیر رہے۔ تجارت اور صحافت کے پیشے سے منسلک رہے۔ بہاول پور میں سکونت پذیر تھے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’’ایک آدمی تین چہرے‘‘، ’’عربی ادب‘‘، ’’لخت لخت‘‘(شعری مجموعہ)۔ ۱۴؍ جولائی ۱۹۸۵ کو بہاول پور میں انتقال کرگئے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:72

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے