علی حسن اویس کے مضامین
اکبر الہ آبادی کی شاعری میں تحسین اردو زبان
اکبر الہ آبادی جس دور میں پیدا ہوئے (خواجہ محمد زکریا کی تحقیق کے مطابق اکتوبر ۱۸۴۵ء ) وہ دور اخلاقی، سیاسی، تہذیبی، ثقافتی اور معاشرتی زوال کا دور تھا۔ ۱۸۵۷ء کے بعد جہاں معاشرہ اخلاقی، معاشی، تہذیبی اور اقتصادی زوال کی حدوں کو پار کر چکا
مردہ خانے میں عورت: اقلیتی المیہ کی آواز
اقلیت، ایسا لفظ جو لفظ اکثریت کے ستم سے بچنے کے لیے ازل سے آج تک لفظ پناہ میں سہارا تلاش کرنے کی کوشش میں سرگرداں ہیں۔ اس تلاش میں اسے کہیں اماں ملی تو کہیں آسرا۔ تو کہیں لفظ اکثریت کے حمایتیوں نے حمایت کے پردے میں بربریت کی مہر ثبت کردی، تاریخ
اقبال شناسی کی روایت اور مجلہ راوی ۲۰۰۰ء-۲۰۲۰ء تک
راوی، ۱۹۰۶ء سے مسلسل شائع ہو نے والاگورنمنٹ کالج یونی ورسٹی لاہور کا علمی و ادبی مجلہ ہے۔ اس مجلے میں جہاں مختلف علمی و ادبی موضوعات پر مضامین لکھے جاتے رہے، وہاں علامہ اقبال کی شخصیت اور شاعری بھی موضوع بحث رہی۔ اس مضمون میں مجلہ راوی میں کے ۲۰۰۰ء سے
اصغر ندیم سید: تخلیقی دھنک کی رنگارنگ دنیا
اصغر ندیم سید جنہیں ادبی دنیا میں شاہ جی کے نام سے پہچانا جاتا ہے 14 جنوری 1950ء کو ملتان کے ایک قدیم محلے، ٹبی شیر خان میں نانا کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کے والد غلام اکبر سبزواری کا تعلق ریاست بہاولپور کی ایک بستی چاچڑاں شریف سے تھا اور وہ آٹھویں
معاصر تاریخ اور ادبی بیانیہ: ”جہاں آباد کی گلیاں“ میں تاریخی شعور کا جائزہ
تاریخ وقت کی گنتی اور واقعات کے ریکارڈ کا نام نہیں ہے، بلکہ یہ نام ہے ان سوالات کا جو واقعات کے نتائج سے جنم لیتے ہیں۔ تاریخ ایک ہی وقت میں دو قوموں کے لیے مختلف ہو سکتی ہے۔ وقت کا زمانی دھارا آنے والے وقت کے دھارے میں شامل ہوتا ہے۔ وقت