پیدائش :جھنگ, پنجاب

 

نام: علی عمران
بی۔اے (پنجاب یونیورسٹی لاہور)
ایسوسی ایٹ انجیئرنگ کمپیوٹر (پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور)
پیشہ: کپیوٹر ھارڈ ویئر اور نیٹ ورکنگ بزنس
رہائش: ضلع جھنگ پنجاب پاکستان 
بزم محسن نقوی ادبی تنظیم کے بانی اور سرپرست ہیں۔

موضوعات