Alqama Shibli's Photo'

علقمہ شبلی

1930 - 2019 | کولکاتا, ہندوستان

کلکتہ کے معروف شاعر۔ غزل، نظم اور رباعی جیسی اصناف میں طبع آزمائی کی، بچوں کے لیے لکھی نظموں کے کئی مجموعے شائع ہوئے، کئی ادبی رسالوں کے مدیر رہے

کلکتہ کے معروف شاعر۔ غزل، نظم اور رباعی جیسی اصناف میں طبع آزمائی کی، بچوں کے لیے لکھی نظموں کے کئی مجموعے شائع ہوئے، کئی ادبی رسالوں کے مدیر رہے

اصلی نام : ابو علقمہ محمد شبلی نعمانی

پیدائش : 01 Nov 1930 | پٹنہ, بہار

وفات : 13 Aug 2019 | کولکاتا, مغربی بنگال

گم رہوگے کب تک اپنی ذات ہی میں

زندگی سے بھی کبھی آنکھیں ملاؤ