امجد حیدر آبادی کے اشعار
جھولیاں سب کی بھرتی جاتی ہیں
دینے والا نظر نہیں آتا
-
موضوع : خدا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
ڈھونڈتی ہیں جسے مری آنکھیں
وہ تماشا نظر نہیں آتا
-
موضوع : آنکھ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
برباد نہ کر بیکس کا چمن بے درد خزاں سے کون کہے
تاراج نہ کر میرا خرمن اس برق تپاں سے کون کہے
کس طرح نظر آئے وہ پردہ نشیں امجدؔ
ہر پردہ کے بعد اور اک پردہ نظر آتا ہے