انور صابری کا تعارف
نام رونق علی شاہ۔ علامہ ، انور تخلص۔ ۱۰؍مئی ۱۹۰۱ء کو پاک پٹن میں پیدا ہوئے۔ دیوبند، ضلع سہارن پور ان کا وطن تھا۔ جیب حسن وحشی دیوبندی سے تلمذ حاصل تھا۔ ۱۳؍اگست ۱۹۸۵ء کو دیوبند میں انتقال کرگئے۔
بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:361