Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

عارف ککراوی کا تعارف

تخلص : 'عارف'

اصلی نام : محمد عارف خان

پیدائش : 15 Jun 1987 | لکھیم پور کھیری, اتر پردیش

عارف ککراوی کا اصل نام محمد عارف خان اور تخلص عارف ہے۔ ادبی اور سماجی حلقوں میں عارف ککراوی کے نام سے معروف ہیں۔ عارف کی ولادت 15 جون 1987ء کو شفیق احمد خان کے گھر موضع ککرا ٹاؤن، تحصیل گولا، ضلع لکھیم پور کھیری، اترپردیش میں ہوئی۔ ٹینٹ ہاؤس اور کھیتی باڑی پیشہ ہے۔ طارق اسلام ککراوی اور مختار تلہری سے شرفِ تلمذ حاصل ہے۔ انھوں نے 2010 سے اپنا شعری سفر شروع کیا۔ غزل، رباعی، گیت اور نظم ان کی پسندیدہ اصناف ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے