Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

عرشی ملک کا تعارف

تخلص : 'عرشی'

اصلی نام : ارشاد عرشی ملک

پیدائش : 02 Oct 1950 | لاہور, پنجاب

ارشاد عرشی ملک تخلص:عرشی نے 1973 میں پنجاب یونیورسٹی، لاہور سے صحافت میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ کئی برس تک بطور صحافی مختلف اخبارات و رسائل سے وابستہ رہیں اور مستقل ادبی و صحافتی تحریریں قلم بند کرتی رہیں۔ ان کے شوہر، راحت نسیم ملک (مرحوم)، شاعر تھے اور محکمہ انکم ٹیکس میں ریجنل کمشنر کے عہدے پر فائز تھے۔ شوہر کی وفات کے بعد جب عرشی صاحبہ نے اپنا مجموعۂ کلام شائع کیا تو اس میں اپنا کلام شامل کرنے کے ساتھ ساتھ راحت نسیم ملک کی وہ شاعری بھی شامل کی جو مختلف ادبی رسائل میں شائع ہو چکی تھی۔ یہ مجموعہ "کاغذ کا قرض" کے عنوان سے منظرِ عام پر آیا۔

موضوعات

Recitation

بولیے