Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Arslan Faris's Photo'

ارسلان فارس

2007 | ظفروال, پاکستان

ارسلان فارس کا تعارف

تخلص : 'ارسلان'

اصلی نام : محمد ارسلان

پیدائش :ظفروال, پنجاب

محمد ارسلان، قلمی نام ارسلان فارس، نومبر 2007ء کو ظفروال، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انٹرمیڈیٹ تک رسمی تعلیم حاصل کی ہے۔ شاعری سے گہرا شغف رکھتے ہیں اور غزل کہتے ہیں۔ شاعری کے علاوہ ادبی کتابوں کے مطالعے میں بھی دل چسپی رکھتے ہیں۔ شعر و ادب میں تخلیقی صلاحیت اور باریک بینی کو اہمیت دیتے ہیں۔ تنہائی پسند اور علم کے حصول کے شوقین ہیں۔ ’ارسلان‘ تخلص اختیار کرتے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے