Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

آشا پربھات کا تعارف

پیدائش : 21 Jul 1958 | مشرقی چمپارن, بہار

آشا پربھات: پیدائش_رکسول، مشرقی چمپارن، بہار ۔21 جولائ ۔1958_
ہندی اور اردو ادب کی ایک معروف شخصیت۔افسانہ نگار ۔ ناول نگار ,شاعتہ اور مترجم ہیں ۔
تصانیف___" دریچے " (ہندی نظموں کا مجموعہ
"دھند میں اگا پیڑ " (ہندی_اردو  ناول)_
"مرموز" ( شعری مجموعہ، اردو)
"جانے کتنے موڑ" ( ناول ہندی،اردو )
"میں اور وہ " ( ناول ہندی )
"کیسا سچ " (افسانوی مجموعہ، ہندی)
" وہ دن " ( افسانوی مجموعہ، اردو)
" آج کی اردو کہانی " ( مترجم اردو افسانوں کا مجموعہ) _
"آج کے ہندی افسانے "  ( مترجم ہندی افسانوں کا مجموعہ)
"ساحر سمگر  "( ساحر لدھیانوی  کی کلیات کا ہندی ترجمہ)
"میں جنک نندنی" ( ناول  ہندی )
"اسے وہم ہی رہنے دو " (  افسانوی مجموعہ، اردو)
بہار اردو اکادمی نے کئ بار  ایوارڈس وارڈس سے نوازا ۔اس کے علاوہ ہندی ادب کے لئے متعدد اعزازات  مل چکے ہیں ۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے