Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ashraf Adil's Photo'

اشرف عادل

1968 | سری نگر, انڈیا

شاعر اور ڈراما نویس، سو سے زائد ڈرامے دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو، سرینگر سے نشر

شاعر اور ڈراما نویس، سو سے زائد ڈرامے دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو، سرینگر سے نشر

اشرف عادل کا تعارف

اشرف عادل ستمبر 1966ء میں سرینگر، کشمیر میں پیدا ہوئے۔ وہ شاعر اور ڈراما نویس ہیں۔ ان کی اب تک چھ کتابیں شائع ہو چکی ہیں، جن میں تین شعری مجموعے اور تین ڈراموں کے مجموعے شامل ہیں۔

اشرف عادل کی شاعری پر معروف ادیب و شاعر  کرشن کمار طور نے ادبی جریدے ’’سرسبز‘‘ کا ایک خصوصی شمارہ ’’اشرف عادل نمبر‘‘ کے عنوان سے شائع کیا، جو تقریباً 200 صفحات پر مشتمل ہے۔ 

اشرف عادل کے اب تک 100 سے زیادہ ڈرامے دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو، سرینگر سے نشر ہو چکے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے