Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ashraf Rafi's Photo'

اشرف رفیع

1940

حیدرآباد کی شاعرہ اور مصنفہ؛ دکنی ادب اور زبان کے حوالے سے کئی مقالات لکھیں، عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد کے شعبۂ اردو سے وابستہ رہیں-

حیدرآباد کی شاعرہ اور مصنفہ؛ دکنی ادب اور زبان کے حوالے سے کئی مقالات لکھیں، عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد کے شعبۂ اردو سے وابستہ رہیں-

اشرف رفیع کا تعارف

پیدائش : 04 Aug 1940 | حیدر آباد, تلنگانہ

پروفیسر اشرف رفیع، 4 اگست 1940 میں حیدرآباد میں پیدا ہوئیں ۔عثمانیہ یونیورسٹی میں پروفیسر تھیں۔ محقق نقاد اور شاعرہ ہیں۔ بچوں کے لئے بھی لکھا ہے۔ ان کی گیارہ کتابیں شائع ہوچکی ہیں جن میں  تین شعری مجموعے شامل ہیں۔  اسکے علاوہ متعدد تحقیقی اور تنقیدی  مضامیں ادبی رسائل میں شائع ہوئے ہیں۔  آندھرا پردیش اور دہلی اردو اکاڈمی نے انھیں  ایوارڈس  سے نوازا ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے