اصلی نام : اطہر عزیز

پیدائش : 25 Jun 1944 | کٹک, ہندوستان

LCCN :no2001005881

اظہر عزیز 25 جون 1944 کو کٹک اڑیسہ میں پیدا ہوئے۔ مظفر نگر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد بی ایس کی۔ ملازمت کے سلسلے میں دلی، بھونیشور، اور الہ آباد میں قیام رہا اور آخر میں ممبئی چلے گئے۔ ممبئی میں اپنے قیام کے دوران روزنامہ انقلاب وابستہ ہوئے۔ اور پبلشر کی حیثیت سے بھی کام کیا۔ ’سود وزیاں‘ کے نام سے شاعری کا مجموعہ شائع ہوا۔