aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

عزیز النسا ناز

1932 - 2008 | کراچی, پاکستان

عزیز النسا ناز کا تعارف

تخلص : 'ناز'

پیدائش :بنگلور, کرناٹک

وفات : کراچی, سندھ

شاعرہ اور سماجی کارکن تھیں۔ بنگلور میں پیدا ہوئیں وہیں سے ہائ اسکول کیا۔ 1948ء کو اپنے شوہر اور چھوٹے بھائی کے ہمراہ بنگلور سے ہجرت کرکے کراچی چلی گئیں۔ اور وہاں  تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کر کے کراچی یونیورسٹی سے ایم اے، بی ایڈ کیا اور بعد ازاں درس و تدریس سے منسلک ہوئیں۔
  
شاعری کا شغف بچپن سے رہا۔ جب پاکستان گئیں تو شہر کی دیگر ادبی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ریڈیو پاکستان کے مشاعروں میں بھی شرکت کی۔ اُن کا کلام پاکستان اور ہندوستان  کے کئی اردو اخبارات میں باقاعدگی سے چھپتا رہا.ان کےانتقال کے بعد ان کی کتاب کی مکمل تدوین واشاعت کا کام ان کےبیٹے اور ان کے بھائی سید ضیا الحق(ضیا کرناٹکی) صاحب نے کیا۔ کتاب کا اجراءضیا کرناٹکی صاحب کے سماجی اور ادبی ادارے  ”الصدا“ نے بنگلور میں کیا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے