Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

برکت رائے گیتا

1895 - 1980

برکت رائے گیتا کا تعارف

تخلص : 'گیتا'

اصلی نام : برکت رائے

پیدائش :حیدر آباد, تلنگانہ

مسز برکت رائے : مسز ڈی برکت رائے۔  پیدائش،1895،حیدر آباد۔مہاراجہ  چندو لال اور مہاراجہ کشن پرشاد کے خاندان سے تعلق رکھتی تھیں۔فارسی،اردو،ہندی اورانگریزی کی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی۔شاعری اورنثر دونوں میں طبع آزمائی کرتی تھیں۔حیدرآباد میں ہوم انڈسٹری قائم کرنے میں ان کی بہت خدمات ہیں۔اپنے بنگلے  ”گلشن محل“ میں غریب بچوں کے لئے اسکول قائم کیا تھا۔ خواتین کے لئے مدرسہ شبینہ بھی شروع کیاتھا۔ ان کا بڑاکارنامہ یہ ہے کہ انھوں نے بھگوت گیتا کا اردو ترجمہ کیا۔ بچوں کے لئے  ”بچوں کے بتاشے“ کے نام سے نظمیں لکھیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے