Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Bismil Sabri's Photo'

بسمل صابری

1937 - 2026

پاکستان کی معروف شاعرہ، بین الاقوامی مشاعروں میں فعال شرکت کے لیے معروف

پاکستان کی معروف شاعرہ، بین الاقوامی مشاعروں میں فعال شرکت کے لیے معروف

بسمل صابری

غزل 7

اشعار 4

وہ عکس بن کے مری چشم تر میں رہتا ہے

عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے

جب آیا عید کا دن گھر میں بے بسی کی طرح

تو میرے پھول سے بچوں نے مجھ کو گھیر لیا

نکل کے آ تو گیا گہرے پانیوں سے مگر

کئی طرح کے سرابوں نے مجھ کو گھیر لیا

اب وعدۂ فردا میں کشش کچھ نہیں باقی

دہرائی ہوئی بات گزرتی ہے گراں اور

Recitation

بولیے