Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

کپتان الیکزینڈر ہیڈرلی آزاد

1829 - 1861

کلاسیکی دور کے یورپی نژاد شاعر، غزلیات اور دیگر اصناف پر مشتمل ایک دیوان بھی شائع ہوا

کلاسیکی دور کے یورپی نژاد شاعر، غزلیات اور دیگر اصناف پر مشتمل ایک دیوان بھی شائع ہوا

کپتان الیکزینڈر ہیڈرلی آزاد کا تعارف

آزاد، کپتان الیگزینڈر ہیڈرلی
نام کپتان الیگزینڈر ہیڈرلی(Alexander Hederley) آزاد تخلص۔ ولادت تقریباً ۱۸۲۹ء ۔ ان کے والد ان چند یورپین میں سے تھے جنھیں ہندوستان کی آب وہوا نے گرویدہ بنالیا تھا۔ آزاد کے والد نے ہندوستانی عورت سے شادی کرلی تھی اور ہندوستان کی طرز معاشرت اختیار کرلی تھی۔ آزاد کی تربیت و پرورش دہلی کے شرفا ئے اسلام کے مانند ہوئی اور یہاں کی صحبتوں نے ان میں شعروسخن کا مذاق پیدا کردیا تھا۔ آزاد کو اردو اور فارسی دونوں زبانوں پر عبور حاصل تھا۔ مشورہ سخن نواب زین العابدین عارف سے لیتے تھے۔ آزاد کے دیوان میں غزلیات کے علاوہ دیگر اصناف سخن بھی ہیں۔ وفات ۷؍جولائی۱۸۶۱ء کو الور میں ہوئی۔

بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:186

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے