Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Danish Albela's Photo'

دانش البیلا

1998 | حیدر آباد, انڈیا

دانش البیلا کا تعارف

تخلص : 'دانش'

اصلی نام : محمد دانش انصاری

پیدائش : 03 Mar 1998 | غازی پور, اتر پردیش

محمد دانش انصاری، قلمی نام دانش البیلا، 3 مارچ 1998ء کو بہادرگڑھ، ضلع غازی پور (اتر پردیش) میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کمپیوٹر سائنس اینڈ انجینئرنگ میں بی ٹیک کی ڈگری حاصل کی۔ ادب، شاعری اور تخلیقی اظہار سے گہری وابستگی رکھتے ہیں اور اسی جذبے کے تحت ایک ادبی و ثقافتی پلیٹ فارم کے بانی ہیں، جو شعر و ادب کے فروغ اور تخلیقی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔ان کا تخلیقی اور پیشہ ورانہ سفر ٹیکنالوجی، ادب اور سماجی روابط کے درمیان ایک مؤثر پل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس وقت حیدرآباد (تلنگانہ) میں مقیم ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے