Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Dard Asadi's Photo'

درد اسعدی

1919 - 1990

درد اسعدی کا تعارف

تخلص : 'دردؔ'

اصلی نام : مرتضیٰ علی خاں

پیدائش : 12 Jun 1919 | شاہ جہاں پور, اتر پردیش

وفات : 28 Sep 1990

آپ چھیڑیں نہ وفا کا قصہ

بات میں بات نکل آتی ہے

نام مرتضیٰ علی خاں اور درد تخلص تھا۔ ۱۲؍جون ۱۹۱۹ء کو شاہ جہاں پور میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۳۶ء میں الہ آباد یونیورسٹی سے میٹرک کیا اور ۱۹۳۸ء میں اسی یونیورسٹی سے ’’ادیب‘‘ کا امتحان پاس کیا۔ شاعری کی ابتدا کم عمری سے شروع ہوگئی تھی۔مولانا صدیق حسن اسعد شاہ جہاں پوری سے تلمذ حاصل تھا۔۱۹۳۶ء میں سول ملازمت اختیار کی۔ ۱۹۴۵ میں فوج میں شامل ہوگئے۔ پاکستان بہ حیثیت فوجی آئے۔ ۱۹۶۱ء میں فوج سے ریٹائر ہوکر حیدرآباد(سندھ) میں سکونت اختیار کی۔ بعد ازاں کراچی ٹرانسپورٹ کا رپوریشن میں بطور اسسٹنٹ فرائض انجام دیتے رہے۔ ۲۸؍دسمبر۱۹۹۰ء کو حیدرآباد(سندھ) میں انتقال کرگئے۔ ان کی چند تصانیف کے نام یہ ہیں:’چراغ رہگذر‘، ’درد کی لہر‘، ’آیات درد‘، ’ثنائے خواجہ کونین‘(انتخاب) ’حمد‘(انتخاب)۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:99

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے