دیو پرساد داس کے افسانے
جنگل میں
مسزمِتی نے سنا، دروازے پردستک ہورہی تھی۔ کتنی ہی دستکوں کے بعد اس کی آنکھ کھلی۔ بہت نرمی سے، کئی کئی منٹ کاوقفہ دے کر دروازہ تھپ تھپایا جا رہا تھا۔ اصل میں یہ چوکیدار کی مجبوری تھی۔ وہ اس کے برخلاف کر ہی نہیں سکتا تھا۔ اسے پتا تھا۔ مسزمِتی نے نظروں