Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Devang Thakur's Photo'

دیوانگ ٹھاکر

1997

نئی نسل کے شاعروں میں شمار، سوشل میڈیا انفلوئنسر کے طور پر جانے جاتے ہیں

نئی نسل کے شاعروں میں شمار، سوشل میڈیا انفلوئنسر کے طور پر جانے جاتے ہیں

دیوانگ ٹھاکر

غزل 10

اشعار 10

سب کو بتا دیا کہ میں بے حد اداس ہوں

اتنی سی بات کو بھی خبر کر دیا گیا

  • شیئر کیجیے

سر پٹک کر دیکھنا ہے ایک بار

عشق کو پتھر کہا تھا میرؔ نے

گھر کے اندر اتنے گھر ہیں اس کو کیسے توڑوں میں

یار کبوتر رہتے ہیں اس گھر کے روشن دانوں میں

  • شیئر کیجیے

اس کے دل سے نکلے تو ہم خود کے دل تک آ پہنچے

آنا جانا ہوتا رہتا ہے اپنا ویرانوں میں

  • شیئر کیجیے

تمہیں دیکھتا ہوں سو زندہ ہوں میں

مجھے سانس آتی ہے آنکھوں سے اب

  • شیئر کیجیے

Recitation

Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here

بولیے