Dil Ayubi's Photo'

دل ایوبی

1929 | ٹونک, ہندوستان

ٹونک کے معروف شاعر، اپنے نعتیہ کلام کے لیے بھی جانے جاتے ہیں

ٹونک کے معروف شاعر، اپنے نعتیہ کلام کے لیے بھی جانے جاتے ہیں

غزل 22

اشعار 8

لمحہ لمحہ مجھے ویران کئے دیتا ہے

بس گیا میرے تصور میں یہ چہرہ کس کا

فرشتہ ہے تو تقدس تجھے مبارک ہو

ہم آدمی ہیں تو عیب و ہنر بھی رکھتے ہیں

اس شہر میں تو کچھ نہیں رسوائی کے سوا

اے دلؔ یہ عشق لے کے کدھر آ گیا تجھے

ای- کتاب 5

نذر رسالت

 

1972

 

"ٹونک" کے مزید شعرا

  • صائب ٹونکی صائب ٹونکی
  • ارشد عبد الحمید ارشد عبد الحمید
  • بسمل سعیدی بسمل سعیدی