Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

ڈان ڈی سلوا فطرت

1772 - 1845

پرتگیزوں کے قدیم خاندان ’ڈی سلوا‘ سے تعلق رکھنے والے انڈو یوروپین شاعر

پرتگیزوں کے قدیم خاندان ’ڈی سلوا‘ سے تعلق رکھنے والے انڈو یوروپین شاعر

ڈان ڈی سلوا فطرت کے اشعار

قاتل نے مجھ کو غوث کا کیا مرتبہ دیا

سر ہے کہیں بدن ہے کہیں دست و پا کہیں

جو شب کو خواب میں آیا وہ چشمۂ حیواں

بہائے چشم نے رو رو کے خواب میں دریا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے